تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sikko.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "sikko.n"
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
انسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
وہ صبح کبھی تو آئے گی
ساحر لدھیانوی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
seedcorn
seedcorn seedcorn
عمدہ قسم کی مکئی کے بیج جنھیں بونے کے لیے رکھا جائے۔.
مزید نتائج "sikko.n"
غزل
سکوں کی چمک پہ گرتے ہوئے دیکھا ہے شیخ و برہمن کو
پھر میرے کھنڈر کی قیمت کیا جب دیر و حرم بک جاتے ہیں
شمیم کرہانی
نظم
حسب فرمائش
شہر میں ایسے مصور ہیں جو سکوں کے عوض
حسن میں لیلیٰ و عذرا سے بڑھا دیں گے تجھے
حبیب جالب
غزل
سکوں کے عوض جو بک جائے وہ میری نظر میں حسن نہیں
اے شمع شبستان دولت تو ہے جو پری تمثال تو کیا
حبیب جالب
نظم
ذاکر حسین
ہندوؤں سے تجھے لینا ہے ذہانت کا کمال
اور سکھوں سے شجاعت کہ نہ ہو جس کی مثال


