تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sisak"
انتہائی متعلقہ نتائج "sisak"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sisak"
غزل
پسے دل ہزاروں تڑپ گئے جو سسک رہے تھے وہ مر گئے
اٹھے فتنے حشر بپا ہوا یہ عجیب طرز خرام ہے
بیدم شاہ وارثی
غزل
نہ جانے کب سے سسک رہا تھا قریب آتے جھجک رہا تھا
مکاں کی دہلیز سے وہ جب اشک بار اترا تو میں نے دیکھا
طاہر فراز
غزل
مرے شبستاں کے پاس کوئی بری طرح کل سسک رہا تھا
میں اس کے سینے سے لگ کے بولا نہیں اداسی نہیں اداسی

