تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sohbat"
انتہائی متعلقہ نتائج "sohbat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sohbat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sohbat"
شعر
بد کی صحبت میں مت بیٹھو اس کا ہے انجام برا
بد نہ بنے تو بد کہلائے بد اچھا بد نام برا
اسماعیل میرٹھی
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہم
صحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم










