aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sub.h-dam"
صوبیدار نرائن سنگھ
مدیر
سکھرام داس
مصنف
صبح دماس کی آنکھوں میں
صبح دم زلفیں نہ یوں بکھرائیےلوگ دھوکا کھا رہے ہیں شام کا
صبح دم دروازۂ خاور کھلامہر عالم تاب کا منظر کھلا
صبح دم ہے یہ طبیعت کیسیخیر اداسی سے شکایت کیسی
صبح دم آجمری نیند بھری آنکھ
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
زندگی کسی ایک رخ پر نہیں چلتی ،اس میں اتار چڑھاؤ کی کیفیتیں پیدا ہوتی رہتی ہیں ۔ کبھی وقت انسان کے موافق ہوتا ہے اور ساری چیزیں اس کی مرضی کی ہوتی رہتی ہیں لیکن زندگی میں وہ لمحے بھی آتے ہیں جب سب کچھ اس کے اختیار سے باہر ہوتا ہے اور ہر طرف بے کسی کی فضا طاری ہوتی ہے۔ یہ تو زندگی کا عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں بے کسی اپنی بیشتر صورتوں میں عاشق کی بے کسی ہے ۔ عشق میں انسان کس حد تک بے کس اور مجبور ہوتا ہے اور اس کی کیا کیا صورتیں ہوتی ہیں اس کا ایک چھوٹا سا اندازہ ہمارے اس انتخاب سے لگا یا جاسکتا ہے۔
सुब्ह-दम صُبْح دَم
عربی, فارسی
علی الصباح، صبح سویرے
दम-ए-सुब्ह دَمِ صُبْح
پو پُھٹنے کا وقت، بہت سویرے، گجردم، دمِ سحر
शुब्हा-दार شُبْہَہ دار
فارسی
وہ جس کے متعلق شک ہو، مشکوک، مبہم
सुबुक-दमी سُبُک دَمی
تیز رفتاری.
دم صبح
ضیا جالندھری
ترجمہ
صبح بہار
قاضی خادم حسن
ایکادشی مہاتم
ہندو ازم
صبح دم کیسے ملے محفل میں پروانے کی خاکسرمۂ چشم وفا کیشاں ہے دیوانے کی خاک
صبح دم جو دیکھا تھاکیا ہرا بھرا گھر تھا
رات بھر سوچا کیے اور صبح دم اخبار میںاپنے ہاتھوں اپنے مرنے کی خبر دیکھا کیے
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دمدھوئے دھبے جامۂ احرام کے
صبح دم بھی یوں فسردہ ہو گیااے دل نازک تجھے کیا ہو گیا
ہر صبح دم کروں ہوں الحاح با انابتتو بھی مری دعا سے ملتی نہیں اجابت
صبح دم صحن گلستاں میں صبا کے جھونکےآتش درد محبت کو ہوا دیتے ہیں
صبح دم کون یہ نیندوں سے جگا دیتا ہےرات کو لوری سناتا ہے سلا دیتا ہے
صبح دم کا مزا نہیں لیتےلوگ تازہ ہوا نہیں لیتے
صبح دم جب بھی دیکھا ہے میں نے کبھیننھے بچوں کو اسکول جاتے ہوئے
صبح دم مجھ سے لپٹ کر وہ نشے میں بولےتم بنے باد صبا ہم گل نسرین ہوئے
تو صبح دم نہ نہا بے حجاب دریا میںپڑے گا شور کہ ہے آفتاب دریا میں
گر صبح دم وہ خوش گلو خوش خو نکل پڑےپھولوں کو چھوڑ چھاڑ کے خوشبو نکل پڑے
کس کی خلوت سے نکھر کر صبح دم آتی ہے دھوپکون وہ خوش بخت ہے جس کی ملاقاتی ہے دھوپ
صبح دم روتی جو تیری بزم سے جاتی ہے شمعصاف میرے سوز غم کا رنگ دکھلاتی ہے شمع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books