تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suhaag"
انتہائی متعلقہ نتائج "suhaag"
غزل
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں
جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں
مضطر خیرآبادی
نظم
کس سے محبت ہے
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہے
نہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
اسرار الحق مجاز
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "suhaag"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
suhaag
सुहाग سُہاگ
۱. خاوند ، شوہر ؛ (مجازاً) خاوند کی حیات کا زمانہ ، خاوند کا پیار ، زوجیت کی خوشگوار حالت ، شوہر کا زندہ ہونا
سنسکرت
مزید نتائج "suhaag"
نظم
ہنڈولا
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میں
انیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
فراق گورکھپوری
غزل
نہ سہاگ رات چمک سکی یوں ہی کسمساتے سحر ہوئی
کوئی دیپ گمشدہ تھالیوں میں جلانا ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
نظم
آدھی رات
تمولیوں کی دوکانیں کہیں کہیں ہیں کھلی
کچھ اونگھتی ہوئی بڑھتی ہیں شاہراہوں پر
فراق گورکھپوری
نظم
شام عیادت
مجھے جگا رہا ہے موت کی غنودگی سے کون
نگاہوں میں سہاگ رات کا سماں لئے ہوئے
فراق گورکھپوری
مزاحیہ
وہ سہاگ رات جہیز میں سگ پالتو بھی لے آئی تھی
جو سحر ہوئی تو پتہ چلا یہاں تیسرا کوئی اور ہے
خالد عرفان
نظم
بیوہ کی فریاد
غضب یہ ہے شباب میں مرا سہاگ لٹ گیا
سفر میں تھا جو ہم سفر اسی کا ساتھ چھٹ گیا
عرش ملسیانی
غزل
بہہ گئے وقت کے سیلاب میں جسموں کے سہاگ
اب نہ وہ چشم نہ رخسار نہ لب کچھ بھی نہیں














