تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sundar"
انتہائی متعلقہ نتائج "sundar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sundar"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sundar"
غزل
دور دیس اک گھر ہے اپنا جیسے کوئی اک سندر سپنا
سپنے میں خود کو پاتا ہوں رات مجھے پاگل کرتی ہے
کمار پاشی
نظم
دیپاولی
سبھی کے دیپ سندر ہیں ہمارے کیا تمہارے کیا
اجالا ہر طرف ہے اس کنارے اس کنارے کیا
نذیر بنارسی
گیت
تن کومل من سندر ہیں بچے بڑوں سے بہتر ہیں
ان سے چھوت اور چھات نہیں جھوٹی ذات اور بات نہیں
ساحر لدھیانوی
غزل
دنیا کی پھلواری میں جو سب سے سندر تتلی ہو
اس تتلی کا حسن سنواریں اور کہیں یہ تم ہی ہو
ابھیسار گیتا شکل
غزل
خواب دیکھنے والی آنکھیں پتھر ہوں گی تب سوچیں گے
سندر کومل دھیان تتلیاں بے پر ہوں گی تب سوچیں گے
افتخار عارف
غزل
سندر کلیو کومل پھولو یہ تو بتاؤ یہ تو کہو
آخر تم میں کیا جادو ہے کیوں من میں بس جاتے ہو
حبیب جالب
نظم
وطن کا راگ
کیسا سہانا کیسا سندر پیارا دیس ہمارا ہے
دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہے












