تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunet"
انتہائی متعلقہ نتائج "sunet"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sunet"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sunte ho
सुनते हो سُنْتے ہو
(کسی کو توجہ دلانے کے موقع پر بولتے ہیں) متوجہ ہو.
sunnat
सुन्नत سُنَّت
(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
عربی
مزید نتائج "sunet"
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
ساحر لدھیانوی
غزل
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتا
سنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
تہذیب حافی
نظم
درخت زرد
گماں یہ ہے کہ باقی ہے بقا ہر آن فانی ہے
کہانی سننے والے جو بھی ہیں وہ خود کہانی ہیں
جون ایلیا
نظم
پرندے کی فریاد
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے
دکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
علامہ اقبال
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
وہ علم میں افلاطون سنے وہ شعر میں تلسی داس ہوئے
وہ تیس برس کے ہوتے ہیں وہ بی اے ایم اے پاس ہوئے


