تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunsaan"
انتہائی متعلقہ نتائج "sunsaan"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sunsaan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sunsaan"
غزل
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں
ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا
جون ایلیا
شعر
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری
شعر
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں
ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا