aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surme"
نارائن سروے
مصنف
مکتبۂ صور اسرافیل، لاہور
ناشر
چاہے ہے پھر کسی کو مقابل میں آرزوسرمے سے تیز دشنۂ مژگاں کیے ہوئے
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
در خور عرض نہیں جوہر بیداد کو جانگہ ناز ہے سرمے سے خفا میرے بعد
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
اس چشم میں ہے سرمے کا دنبالہ پر آشوبکیوں ہاتھ میں بدمست کے بندوق بھری دی
اردو شاعری کا ایک خوبصورت پہلو یہ بھی ہے کہ یہ منظر کے ساتھ ساتھ پس منظر بھی دکھاتی ہے ۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ آپ کے لئے ایسی شاعری کا ایک مجموعہ تیار کیا جائے جس میں غزلوں یا نظموں کی ایک کہانی بھی روشن ہو جائے ۔ اسی لئے اس سیکشن میں شامل ہر متن کے اوپر ایک عنوان بھی دیا گیا ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ضرور محظوط ہوں گے ۔
सुरमेسرمے
kohl, powder for applying to the eyes
सुर्माسرمہ
सूरमाسورما
brave, valiant
सरमाएسرمائے
wealth
مجموعۂ اوراد و وظائف مشتمل بر سور قرآنیہ
نامعلوم مصنف
اسلامیات
یہ سورما ہمارا
میخائیل لیر مونتوف
ترجمہ
حلوہ دانش وسرمۂ بینش
حکیم بھگت رام
طب
سرمہ چشم آریہ
سندھ کا سورما
اسلم راہی
ناول
تفسیر سورہ اخلاص
امام ابن تیمیہ
تفسیراردوی سورۂ فاتحَہ
مولوی اکرام الدین
تفسیر سورۂ فاتحہ
محی الدین احمد
تفسیر سورۂ تحریم
حافظ محمد کریم
تفسیر سورۂ یوسف
تفسیر سورۂ فاتحہ
محمد مصطفی خاں
سرمئہ تحقیق
مولانا محمد ظہیر احسن
طلسمی سرمہ
ایم، اے، ساگر
سرمۂ بینائی
شاہ اکبر داناپوری
صور متحرکہ
مظلوم
سرمے کا تل بنا کے رخ لا جواب میںنقطہ بڑھا رہے ہو خدا کی کتاب میں
ہر ایک گام پہ دل پیستا ہے ابلق چشممگر ہے سرمے کا دنبالہ تازیانۂ عشق
آلودہ چشم میں نہ ہوئی سرمے سے نگاہدیکھا جہاں سے صاف ہی اہل صفا چلے
سیاہ بارود کی لکیریںکٹیلے کاجل، سجیلے سرمے
سرمئی آنکھوں کوں کیا سرمے سیں کامناحق ان پر توتیا کرتے ہو تم
کرتا ہے کوئی ترک دلا نیزہ بازیاںدنبالہ سرمے کا یہ نہیں چشم یار میں
کرے گا قتل وہ اے ذوقؔ تجھ کو سرمے سےنگہ کی تیغ کو ہونے سیاہ تاب تو دے
کلچے جیسے ترے رخساروں پہ جو سرمے سےمیں بناتا رہا وہ تل مجھے واپس کر دے
دیکھ کر سرمے کی تحریر تری آنکھوں میںکافروں کے بھی ہیں زنار گلو ٹوٹ گئے
کتنے لوگوں کی ہڈیاںسرمے کی طرح بکھر گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books