تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ta.Dpaatii"
انتہائی متعلقہ نتائج "ta.Dpaatii"
مزید نتائج "ta.Dpaatii"
نظم
برادران وطن سے
جوہر احساس خودداری کو شرم آتی نہیں
تم کو ناداری وطن کی خاک تڑپاتی نہیں
شہزادی کلثوم
غزل
تارے گنتے رات کٹتی ہی نہیں آتی ہے نیند
دل کو تڑپاتا ہے ہجر آنکھوں کو ترساتی ہے نیند
امداد علی بحر
نظم
بھارت کی ادائیں
اک دنیا کو تڑپاتی ہیں جانا نہ ادائیں بھارت کی
پر دل پر چوٹ لگاتی ہیں پر درد صدائیں بھارت کی
محمد شفیع الدین نیر
غزل
خود تڑپ کر کس قدر مجھ کو بھی تڑپاتی ہے رات
اشک شبنم جب مری حالت پہ برساتی ہے رات
ارجمند بانو افشاں
غزل
ہلکی ہلکی بارش میرے دل کو یوں تڑپاتی ہے
یوون میں اک گوری جیسے پردے میں چھپ جاتی ہے