تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ta.dke"
انتہائی متعلقہ نتائج "ta.dke"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ta.dke"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ta.dke"
غزل
جو رات کو اپنے ساتھ لیے آئے تھے شہر کی گلیوں میں
اب نور کے تڑکے صبحوں کے آثار کی باتیں کرتے ہیں
بشیر احمد شاد
غزل
ماتھے پر سیندور کی بندیا تھالی میں کچھ سرخ گلاب
نور کے تڑکے اوشا تٹ پر پوجا کرنے آئی دھوپ
نوبہار صابر
غزل
یہاں تاج اس کے سر پر ہوگا جو تڑکے شہر میں داخل ہو
یہاں سایہ ہما کا نہیں پڑتا یہاں کوہ قاف نہیں ہوتا
محمد اظہار الحق
غزل
محمد شمس الدین عاجز
غزل
جب تڑکے سمے کا پات کھلا چمکیلی غزل بھی جاگ پڑی
ہم نے بھی چھون کی مہمانی میں آئینے کی سرشت رکھی
یاسر اقبال
نظم
بچے کی اولین درس گاہ
نور کے تڑکے جگانا منہ دھلانا پیار سے
دیکھ کر مکھڑے کو کہنا آفریں صد آفریں