تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takraa.e.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "takraa.e.n"
غزل
کبھی ساحل پہ رہ کر شوق طوفانوں سے ٹکرائیں
کبھی طوفاں میں رہ کر فکر ہے ساحل نہیں ملتا
اسرار الحق مجاز
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "takraa.e.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kau.Dii aa.e to gulgule pakaa.e.n
कौड़ी आए तो गुलगुले पकाएँ کَوڑی آئے تو گُلگُلے پَکائیں
تھوڑا بہت روپیہ پیسہ، کچھ پائیں تو رنگ رلیاں منائیں، روپے پیسے کی آمد پر عیش کی سوجھتی ہے
qaazii jii bahut haraa.e.n mai.n haartaa hii nahii.n
क़ाज़ी जी बहुत हराएँ मैं हारता ही नहीं قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں
کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے
raam bharose jo rahe.n parbat par lahraa.e.n, tulsii barvaa baaG ke siichat hii kumlaa.e.n
राम भरोसे जो रहें पर्बत पर लहराएँ, तुलसी बरवा बाग़ के सीचत ही कुम्लाएँ رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں
جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.
مزید نتائج "takraa.e.n"
شعر
آج کم از کم خوابوں ہی میں مل کے پی لیتے ہیں، کل
شاید خوابوں میں بھی خالی پیمانے ٹکرائیں لوگ
عزیز بانو داراب وفا
نظم
نطشے نے کہا
مگر مقدر یہ تھا کہ اے دوست
بے کرانی سے جا کے ٹکرائیں اور ہم پاش پاش ہو جائیں


