تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "talegaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "talegaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kyaa chalegaa
क्या चलेगा کیا چَلے گا
تدبیر کارگر نہیں ہو سکتی ، مقابلہ نہیں کر سکتا.
sar me.n Daalegaa
सर में डालेगा سَر میں ڈالے گا
کس کام آئے گا ، کیا کرے گا .
kyaa bail chalegaa
क्या बैल चलेगा کَیا بَیل چَلے گا
کیا کام آوے گا.
haath kaa diyaa saath chalegaa
हाथ का दिया साथ चलेगा ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا
(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی
مزید نتائج "talegaa"
نظم
بنجارہ نامہ
جب مرگ پھرا کر چابک کو یہ بیل بدن کا ہانکے گا
کوئی ناج سمیٹے گا تیرا کوئی گون سیے اور ٹانکے گا
نظیر اکبرآبادی
نظم
خون پھر خون ہے
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
ساحر لدھیانوی
غزل
تو کیوں نہ ہم پانچ سات دن تک مزید سوچیں بنانے سے قبل
مری چھٹی حس بتا رہی ہے یہ رشتہ ٹوٹے گا غم بنے گا





