تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarannum"
انتہائی متعلقہ نتائج "tarannum"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tarannum"
نظم
تصور
دھڑکتا سینہ، مہکتی سانسیں، نوا میں رس، انکھڑیوں میں امرت
ہمہ حلاوت، ہمہ ملاحت، ہمہ ترنم، ہمہ نزاکت
کیفی اعظمی
غزل
اب وقت کے نازک ہونٹوں پر مجروح ترنم رقصاں ہے
بیداد مشیت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر صدیقی
نظم
تصویر و تصور
وہی لطافت، وہی نزاکت، وہی تبسم، وہی ترنم
میں نقش حرماں بنا ہوا تھا وہ نقش حیرت بنا رہے ہیں
جگر مراد آبادی
نظم
رات اور ریل
جیسے موجوں کا ترنم جیسے جل پریوں کے گیت
ایک اک لے میں ہزاروں زمزمے گاتی ہوئی
اسرار الحق مجاز
نظم
آ جانا
دلوں کو گدگدائے جب ترنم آبشاروں کا
گھٹا برسات کی جب چوم لے منہ کوہساروں کا














