تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tege"
انتہائی متعلقہ نتائج "tege"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tege"
نظم
خون پھر خون ہے
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا
کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
علامہ اقبال
غزل
بہادر شاہ ظفر
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
وقت کے افسوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیں
وقت زخم تیغ فرقت کا کوئی مرہم نہیں

