تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "television"
انتہائی متعلقہ نتائج "television"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
television
टेलीवीज़न ٹیلی وِیزَن
بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریعے ترسیل اور وصولی کا نظام ، اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جاسکتا ہے ، جو آن٘کھوں سے اوجھل ہوں.
television
टेलीविज़न ٹیلی وِزَن
رک : ٹیلی ویژن.
television-set
टेलीवीझ़न-सेट ٹیلی وِیژَن سیٹ
وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.
television-set-set
टेलीवीज़न-सेट ٹیلی وِیزَن سیٹ
وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.