تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thane"
انتہائی متعلقہ نتائج "thane"
شعر
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں
اکبر الہ آبادی
اقوال
مشتاق احمد یوسفی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thane"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "thane"
مزاحیہ
وہ کچہری سے بلاتے ہیں کبھی تھانے سے
ہم بھی وہ ڈھیٹ ہیں ہڑکے نہیں ہڑکانے سے
مسرور شاہ جہاں پوری
مزاحیہ
اس قدر ناراض ہیں مسرور سے وہ ان دنوں
کہہ رہے ہیں جا کے تھانے میں رپٹ لکھوائیں گے
مسرور شاہ جہاں پوری
مزاحیہ
کہنے لگے وہ انورؔ صاحب آپ بھی کتنے بھولے ہیں
میرے پاس اٹھا لائے ہیں کیس زنانے تھانے کا
انور مسعود
مزاحیہ
اور لکھا جائے گا تھانے میں بھی نام و نسب
کچھ نہ بولو منہ سے کہلاؤ گے ورنہ بے ادب
