تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tugyaanii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tugyaanii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tuGyaanii
तुग़्यानी طُغْیانی
بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ
عربی
مزید نتائج "tugyaanii"
شعر
جن سفینوں نے کبھی توڑا تھا موجوں کا غرور
اس جگہ ڈوبے جہاں دریا میں طغیانی نہ تھی
