تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "turk-e-falak"
انتہائی متعلقہ نتائج "turk-e-falak"
غزل
نہ برگ و بار ہی لائے نہ سائباں ہوئے ترکؔ
ہماری شاخوں پہ کیسی گرہیں پڑی ہوئی تھیں
ضیاء المصطفیٰ ترک
مزید نتائج "turk-e-falak"
نظم
سچے وطن پرست کا گیت
زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔ
خلق کو یاد مری بعد فنا آئے گی
لال چند فلک
غزل
اے فلکؔ میں نے جلا ڈالی ہیں ساری کشتیاں
کیونکہ اس منزل سے آگے کوئی بھی منزل نہیں
سید غافر رضوی فلک چھولسی
غزل
فلکؔ میں سر زمین داغؔ و غالبؔ کا ہوں اک ذرہ
وطن ہے شہر دہلی زندگی اردو زباں میری