aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "unka"
انا دہلوی
شاعر
الکا مشرا
born.1970
نفیسہ سلطانہ انا
فوزیہ اختر ازکیٰ
born.1986
منجو کچھاوا انا
born.1973
اونکار سنگھ وویک
born.1965
آقا بیدار بخت خاں
مصنف
عنقہ پبلشنگ
ناشر
شاہ مقصود محمد صادق عنقا
انا رام سداما
جی الانا
الکا گپتا
مدیر
آنا حمیدی
مترجم
آئینہ پبلی کیشنز، کراچی
انّا سووروا
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہامیری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
جرس شوق اگر ساتھ رہیہر نفس شہپر عنقا ہوگا
ویشیاؤں کے عشق میں ایک خاص بات قابل ذکر ہے۔ ان کا عشق ان کے روز مرہ کے معمول پر بہت کم اثر ڈالتا ہے۔...
آرزؤں اور امیدوں کے ناکام ہونے کے بعد ان کی حسرت ہی بچتی ہے ۔ حسرت دکھ ، مایوسی ،افسوس اور احساس محرومی سے ملی جلی ایک کیفیت ہے اور ہم سب اپنی زندگی کے کسی نہ کسی لمحے میں اس کیفیت سے گزرتے ہیں ۔ کلاسیکی شاعری میں حسرت کی بیشتر صورتیں عشق میں ناکامی سے پیدا ہوئی ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اس حسرت بھرے بیانیے کی اداسی کو محسوس کیجئے ۔
وہم ایک ذہنی کیفیت ہے اور خیال وفکر کا ایک رویہ ہے جسے یقین کی متضاد کیفیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے ۔ انسان مسلسل زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے میں یقین ووہم کے درمیان پھنسا ہوتا ہے ۔ خیال وفکر کے یہ وہ علاقے ہیں جن سے واسطہ تو ہم سب کا ہے لیکن ہم انہیں لفظ کی کوئی صورت نہیں دے پاتے ۔ یہ شاعری پڑھئے اور ان لفظوں میں باریک ونامعلوم سے احساسات کی جلوہ گری دیکھئے ۔
آئینے کو موضوع بنانے والی یہ شاعری پہلے ہی مرحلے میں آپ کو حیران کر دے گی ۔ آپ دیکھیں گے کہ صرف چہرہ دیکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا آئینہ شاعری میں آکر معنی کتنی وسیع اور رنگا رنگ دنیا تک پہنچنے کا ذریعہ بن گیا اور محبوب سے جڑے ہوئے موضوعات کے بیان میں اس کی علامتی حیثیت کتنی اہم ہوگئی ہے ۔یقیناً آپ آج آئینہ کے سامنے نہیں بلکہ ا س شاعری کے سامنے حیران ہوں گے جو آئینہ کو موضوع بناتی ہے ۔
आंकिآں کہ
which
'अन्क़ा'عنقاؔ
unqa-pen name
अन्क़ाعنقا
mythical bird like Pheonix.
आँकाآنکا
evaluated
سرسید احمد خاں اور ان کا عہد
ثریا حسین
تحقیق
بیماریاں اور انکا نباتاتی علاج
حکیم راحت نسیم سووہدروی
طب
نظیر اکبر آبادی ان کا عہد اور شاعری
ابواللیث صدیقی
شاعری تنقید
اردو اور ہندی زبان کا ارتقا اور ان کا لسانیاتی رشتہ
منظر اعظمی
زبان
اقبال اور ان کا فلسفہ
آل احمد سرور
تنقید
جنسی الجھنیں اور ان کا حل
نور محمد چوہان
جنسیات
بہادر شاہ ظفر اور ان کا عہد
رئیس احمد جعفری
سیاسی تحریکیں
بین الاقوامی ایجنسیوں کا تعارف اور ان کا طریقۂ کار
اسرار عالم
دیگر
امام ولی اللہ دہلوی اور ان کا فلسفۂ عمرانیات و معاشیات
میاں بشیر احمد
جنسی امراض اور ان کا علاج
بھولا ناتھ بہادر
سلیمان خطیب اور ان کا کلام
سید مبارز الدین رفعت
خواجہ میر درد اور ان کا ذکر و فکر
قدیر احمد
کچھ موذی امراض اور ان کا علاج
نامعلوم مصنف
میر حسن اور ان کا زمانہ
وحید قریشی
مجذوب اور ان کا کلام
محمد رضا انصاری
انتخاب
وحشت کہاں کہ بے خودی انشا کرے کوئیہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
انا نے مار دیا ورنہ شاعر اچھا تھانتیجہ یہ کہ جو ہونا تھا اس کا آدھا ہے
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
بیٹ کر جاتی ہے چڑیا ٹانٹ پرعظمت آدم کا آئینہ ہوں میں
مری ہستی فضاۓ حیرت آباد تمنا ہےجسے کہتے ہیں نالہ وہ اسی عالم کا عنقا ہے
صبح جب دھوپ کے چشمے سے نہا کر نکلیہم نے آئینہ بدل تیرا سراپا دیکھا
ہے وہی آنکھ جو مشتاق ترے دید کی ہوکان وہ ہیں جو رہیں تیری خبر کے عاشق
شراب، افیم، چرس، بھنگ اور تمباکو کا عالمگیر استعمال اس لئے نہیں ہوتا کہ یہ چیزیں فرحت یا دل بستگی کا سامان مہیا کرتی ہیں۔ بلکہ ان کا استعمال صرف اس لئے کیا جاتا ہے کہ ضمیر کے مطالبات سے خود کو چھپا لیا جائے۔...
استبداد کی آندھیاں ٹمٹاتے چراغوں کو گل کر سکتی ہیں مگر انقلاب کے شعلوں پر ان کا کوئی بس نہیں چلتا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books