aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uple"
آل احمد سرور
1911 - 2002
مصنف
آل رضا رضا
1896 - 1978
شاعر
آلِ عمر
born.1995
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
ناشر
سید آل ظفر
born.1969
علامہ احمد بن حجر آل بوطامی
مطبع اہل سنت برقی پریس، مراداباد
ادارہ اہل سنت و جماعت، حیدرآباد
مکتبہ اہل سنت والجماعت، دہلی
کلیم آل عبا سید شاہد نقوی
ہری نارائن آپٹے
بزم اہل قلم ہزارہ
ادارۂ عرفان اہلبیت
آل نبی قریشی
مجمع جہانی اہل بیت
“Do not let us call into the common mistake of expecting to become one flesh and one spirit Every star has its own orbit and between it and its nearest neighbor there is not only a powerful attraction but an infinite distance when the attraction becomes stronger than the distance...
اقبال جمہوریت کے خلاف ہرگز نہیں ہیں۔ وہ روحانی جمہور کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وہ جمہوریت کو اسلام کی تعلیم کے عین مطابق سمجھتے ہیں۔ وہ خلیفہ تک کے منتخب ہونے تک کی تائید کرتے ہیں۔ وہ علماء کی آمریت کے بھی خلاف ہیں کیونکہ ان کے الفاظ میں اسلام...
اب نئی شاعری کے سلسلے میں یہ جملے ملاحظہ ہوں، ’’نئی شاعری میں نفسیاتی عناصر تو بڑی حد تک عصری شعور کے مطابق آ گئے ہیں لیکن تہذیبی، علمی اور ذہنی عناصر ابھی خاطرخواہ نہیں آئے۔ تہذیب کے تصور میں انتھراپالوجی اور سوشیالوجی کے جدید تصورات نہیں ملتے۔ علمی پہلو...
چھاچھ بلونے والی مدت بعد ہنسیدیواروں پر چسپاں اپلے پھول ہوئے
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
اگر آپ ہجر کی حالت میں ہیں تو یہ شاعری آپ کےلئے خاص ہے ۔ اس شاعری کو پڑھتے ہوئے ہجر کی پیڑا ایک مزے دار تجربے میں بدلنے لگے گی ۔ یہ شاعری پڑھئے ، ہجر اور ہجر ذدہ دلوں کا تماشا دیکھئے ۔
جستجوکوموضوع بنانےوالی شاعری بہت دلچسپ ہے۔ اس میں جستجو،اس کی متنوع صورتیں اورجستجومیں لگے ہوئے شخص کی کیفیتیں بھی ہیں اوراس کےنتیجےمیں حاصل ہونے والے تجربات بھی۔ یہ جستجوعشق کی بھی ہے اورمعشوق کی بھی خدا کی بھی ہے اورخود اپنی ذات کی بھی۔ اس شاعری کا وہ لمحہ سب سے زیادہ دلچسپ ہے جہاں صرف جستجو ہی بذات خود جستجوکا حاصل رہ جاتی ہے اس میں نہ کسی منزل کی تلاش ہوتی ہے نہ ہی کسی ہدف کا پیچھا ۔
apeape
بَنْدَر
अपनेاَپْنے
اپنا کی جمع
अपेاَپے
آپ، خود
उपलेاُپْلے
اُپلا (رک) کی جمع؛ نیز مغیرہ صورت، حسب ذیل مرکبات میں مستعمل .
راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری
وہاب اشرفی
فکشن تنقید
اہل ہند کی مختصر تاریخ
تارا چند
تاریخ ناصری
سید حامد علی
تاریخ
دانشور اقبال
اقبالیات تنقید
تنقید کیا ہے اور دوسرے مضامین
تنقید
اجلے پھول
اشفاق احمد
افسانہ
اقبال اور ان کا فلسفہ
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
نئے اور پرانے چراغ
ادب اور نظریہ
پنج گنج ملفوظات خواجگان چشت اہل بہشت
نامعلوم مصنف
ملفوظات
تماشاے اہل قلم
لطف اللہ خان
خاکے/ قلمی چہرے
ہندوستان میں تصوف
تحقیق / تنقید
اسلام میں عدل اجتماع
سید قطب شہید
پاکستانی اہل قلم کی ڈائریکٹری
فرید احمد حسن عباس رضا
خاكه
لڈو میاں سالگرہ کی خوشی میں سب کچھ بھول کر دوستوں میں مصروف ہو گئے، مگر بات بات پر خفا ہونے کی عادت کم نہ ہوئی۔ جب انہوں نے اسکول جانا شروع کیا تو ہفتے میں ایک دوبار ان کا موڈ بگڑ جاتا۔ اسکول میں ٹیچر بچوں کی زبانی نظمیں...
اور اپنے مخصوص راگ میںریں ریں کرتا ہے
اپلے تھاپتےآخر تم شرماتی کیوں ہو
محبت نے خلوص کے ساتھ نیت کو اٹھا کر نفرت کے فضلے پہ پٹخ ڈالااور درد نے محبت کے اپلے ناف پر تھاپنا شروع کر دیے
بولو مسٹر جے کے ایلکتنا میٹھا ہے ایپل
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیںاس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books