تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaapas"
انتہائی متعلقہ نتائج "vaapas"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "vaapas"
مزید نتائج "vaapas"
شعر
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پر
تو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے
عبرت مچھلی شہری
نظم
سرخ گلاب اور بدر منیر
کوئی ابر اڑے کسی قلزم سے رس برسے مرے ویرانے پر
کوئی جاگتا ہو کوئی کڑھتا ہو مرے دیر سے واپس آنے پر
ساقی فاروقی
غزل
اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو
جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں