aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vanvaas"
وقاص یوسف
born.1999
شاعر
احمد وقاص
born.1984
احمد وقاص مہروی
born.1990
وقاص عزیز
born.1988
وقاص بلوچ
ہریش وانزا
ماریو ورگاس للوسا
مصنف
بینا بسواس
مترجم
وقاص جعفری
مدیر
مدرسہ سعد بن ابی وقاص، مہاراج گنج
ناشر
اویس وقاص پبلشنگ ہاؤس، سرینگر کشمیر
Mohanlal Amarsingh Waswan I
ویاس پستکالیہ، لاہور
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
جس کے کارن تیاگ تپسیا اور تپ کو ونواس ملاسوچ رہا ہوں اک رانی کو کیوں ایسا ور یاد رہا
ایسی رانی جس کا جی لگتا نہ تھا ونواس میںاک محبت کی بدولت اس کو کٹیا بھا گئی
رام بننا کیا ہنسی پرہاس ہےرام کا جیون کٹھن ونواس ہے
ونواس نہیں ہوتے سبھی چودہ برس کےکچھ لوگ ہمیشہ کو چلے جاتے ہیں ون میں
شہروں کو موضوع بنا کر شاعروں نے بہت سے شعر کہے ہیں ، طویل نظمیں بھی لکھی ہیں اور شعر بھی۔ اس شاعری کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہروں کی عام چلتی پھرتی زندگی اور ظاہری چہل پہل سے پرے کہیں اندرون میں چپھی ہوئی وہ کہانیاں قید ہوگئی ہیں جو عام طور پر نظر نہیں آتیں اور شہر بالکل ایک نئی آب تاب کے ساتھ نظر آنے لگتے ہیں ۔ آگرہ پر یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً اس آگرہ سے متعارف کرائے گا جو وقت کی گرد میں کہیں کھو گیا ہے۔
کشتی ،ساحل ، سمندر ، ناخدا ، تند موجیں اور اس طرح کی دوسری لفظیات کو شاعری میں زندگی کی وسیع تر صورتوں کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے ۔ کشتی دریا کی طغیانی اور موجوں کی شدید مار سے بچ نکلنے اور ساحل پر پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کشتی کی اس صفت کو بنیاد بنا کر بہت سے مضامین پیدا کئے گئے ہیں ۔ کشتی کے حوالے سے اور بھی کئی دلچسپ جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
عیادت پر کی جانے والی شاعری بہت دلچسپ اور مزے دار پہلو رکھتی ہے ۔ عاشق بیمار ہوتا ہے اور چاہتا ہے کہ معشوق اس کی عیادت کیلئے آئے ۔ اس لئے وہ اپنی بیماری کے طول پکڑنے کی دعا بھی مانگتا ہے لیکن معشوق ایسا جفا پیشہ ہے کہ عیادت کیلئے بھی نہیں آتا ۔ یہ رنگ ایک عاشق کا ہی ہو سکتا ہے کہ وہ سو بار بیمار پڑنے کا فریب کرتا ہے لیکن اس کا مسیح ایک بار بھی عیادت کو نہیں آتا ۔ یہ صرف ایک پہلو ہے اس کے علاوہ بھی عیادت کے تحت بہت دلچسپ مضامین باندھے گئے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
वन-वासونواس
dwelling in forest
سڑک واپس جاتی ہے
کرشن چندر
میں واپس آؤں گا
محمد انس
ناول
دفاع الوسواس الخناس
مولوی محمد حسن الزمان
اسلامیات
دافع الوسواس فی اثر ابن عباس
محمد عبدالحی
میں واپس آؤں گا
ہاورڈ فاسٹ
تفسیر سورۃ الفلق والناس
امام ابن تیمیہ
بزم نو کا ادبی سفرنامہ
محمد یعقوب اسلم
تذکرہ
الوقاص
عبدالرزاق عارف جبلپوری
وینس کا سوداگر
بابو بالیشور پرشاد
اسٹوری آف قاسم خورشید ویبس
قاسم خورشید
کہانی
مونا وانا
آنند نرائن سپرو
ڈراما
وسوسے
فضل حق قریشی
رفع الوسوسہ والاحتمال رویۃ النبی بعد الارتحال
مولانا محمد ادریس
شہزادہ امین کا دم واپس
علامہ راشدالخیر اکیڈمی، کراچی
آخر گھر کو لوٹ آؤں گاون میں ہوں ونواس نہیں ہے
یقیں کا راستہ طے کرنے والےبہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
رنگ ہر رنگ میں ہے داد طلبخون تھوکوں تو واہ وا کیجے
پلٹ کے واپس نہ جانے پائےمیں سوچتا ہوں
یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیامیں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی
دل اس کی بھی چوکھٹ چوم کے واپس آیا ہےسب مایا ہے
جب آ جاتی ہے دنیا گھوم پھر کر اپنے مرکز پرتو واپس لوٹ کر گزرے زمانے کیوں نہیں آتے
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہےتجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books