aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasiyat"
مولانا اللہ وسایا
مصنف
آستانہ عالیہ وارثیہ، راولپنڈی
ناشر
مکتبہ وصیۃ العلوم، الہٰ آباد
مکتبۂ وارثیہ سنگھوئی، جہلم، پاکستان
دبستان وارثیہ، کراچی
جے۔ بی۔ ایچ واڈیا پبلیکیشن، ممبئی
دارالاشاعت وارثیہ، سنبھل
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میںیہ میرا گھر ہے اس کی چار دیواری نہیں کرنی
پہلے چھرا بھونکنے کی اکا دکا واردات ہوتی تھیں، اب دونوں فریقوں میں باقاعدہ لڑائی کی خبریں آنے لگیں جن میں چاقو چھریوں کے علاوہ کرپانیں، تلواریں اور بندوقیں عام استعمال کی جاتی تھیں۔ کبھی کبھی دیسی ساخت کے بم پھٹنے کی اطلاع بھی ملتی تھی۔ امرتسر میں قریب قریب...
دم نکل جائے مگر دل نہ لگائے کوئیعشق کی یہ تھی وصیت مجھے معلوم نہ تھا
میری اللہ سے بس اتنی دعا ہے راشدؔمیں جو اردو میں وصیت لکھوں بیٹا پڑھ لے
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
وصیت نامۂ اورنگ زیب عالمگیر بادشاہ
نثار احمد فاروقی
وصیت نامہ و رسالہ دانشمندی
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
دیگر
وصیت نامہ
فقہ اکبر و وصیت نامہ
ابو حنیفہ
واقعات کربلا
میر انیس
مرثیہ
کلام بابا بلھے شاہ
سمیع اللہ برکت
انتخاب
اٹھارہ سو ستاون پہلی جنگ آزادی
محمد شفیع
سیاسی تحریکیں
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
واقعات دارالحکومت دہلی
بشیر الدین احمد دہلوی
تاریخ
واقعات کشمیر
محمد اعظم دیدہ مری
حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کے حیرت انگیز واقعات
عبد القیوم حقانی
اردو نظموں میں قومیت اور وطنیت
نریندر ناتھ ویر منی
نظم تنقید
فرقہ واریت اور فرقہ وارانہ فسادات
اصغر علی انجینئر
ہندوستان
الوصیۃ الکبری
امام ابن تیمیہ
اسلامیات
مولانا رشید احمد گنگوہی
لگتا ہے یہاں موت نہیں آنی کسی کواس شہر میں اب کوئی وصیت نہیں کرتا
اک بیمار وصیت کرنے والا ہےرشتے ناطے جیبھ نکالے بیٹھے ہیں
یہ ذمہ ہے تمہارا ان کی قیمت تم گھٹا دیناجو وہ پھیلائیں دامن یہ وصیت یاد کر لینا
جان مشتاق لبوں پر آئیکچھ وصیت ہے وہ سن جائیے آپ
خدا بخشے، مولوی وحید الدین سلیم بھی ایک عجیب چیز تھے۔ ایک نگینہ سمجھئے کہ برسوں نا تراشیدہ رہا۔ جب تراشا گیا، پھل نکلے، چمک بڑھی، اہل نظر میں قدر ہوئی۔ اس وقت چٹ سے ٹوٹ گیا۔ شہرت بھی غالب کے قصیدے کی طرح آج کل کسی کو راس نہیں...
گھر کی تقسیم وصیت کے مطابق ہوگیپھر بھی کیوں مجھ کو سگے بھائی سے ڈر لگتا ہے
میری یہ وصیت سے کہ مر جاؤں اگر میںتو باد صبا خاک کو پہنچائے بنارس
بھروسہ بھائیوں پر کر رہا ہوںوصیت تک زبانی چل رہی ہے
سنائے رکھتا ہوں سب کو مری وصیت ہےکہ تا اسی پہ عمل میرے غم گسار کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books