تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yakeen"
انتہائی متعلقہ نتائج "yakeen"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
yaqii.n
यक़ीं یَقِیں
بے شبہ، بلاشک، ضرور، تحقیق، اعتبار، اعتماد، ظن غالب، ایمان
yaachii.n
याचीं یاچِیں
گل آچیں ، ایک بڑا درخت جس کے پتے موٹے سرخ رنگ کے اور پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے پوست بطور دوا استعمال ہوتا ہے
yaare.n
यारें یاریں
یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔
مزید نتائج "yakeen"
شعر
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
بشیر بدر
شعر
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
علامہ اقبال
نظم
مرے ہمدم مرے دوست!
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست
گر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن
فیض احمد فیض
غزل
مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں
جب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں






