تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yalgaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "yalgaar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
yalGaar
यलग़ार یَلْغار
حریف کی سپاہ کا، حریف کی سپاہ پر، حملہ، ہلہ، یورش، دھاوا، چڑھائی، ایلغار
ترکی
yaadgaar
यादगार یادْگار
وہ تحفہ یا وہ چیز جو کسی نشانی کی طور پر رکھیں اس لئے کہ جب اسے دیکھیں تو وہ شخص یاد آ جائے نیز ایسی کوئی چیز یا کوئی شخصیت وغیرہ جس کو دیکھ کرکسی کی یاد تازہ ہو
فارسی
yalGaaraa
यलग़ारा یَلغارا
رک : مرغولہ ۔
مزید نتائج "yalgaar"
غزل
کوئی نا مرادی کی یلغار سینے کو چھلنی نہ کر دے
کہیں دشت انفاس میں صبر کا کارواں کھو نہ جائے
عزم بہزاد
نظم
انقلاب
ہر طرف یلغار کرتی ہر طرف بڑھتی ہوئی
بھوک کے مارے ہوئے انساں کی فریادوں کے ساتھ
اسرار الحق مجاز
نظم
اور بھی غم ہیں زمانے میں
لیکن اے جان وفا جان طرب جان امید
دل پہ اک درد پر آشوب کی یلغار ہے آج
علی مینائی
نظم
سیاسی لیڈر کے نام
جس طرح تنکا سمندر سے ہو سرگرم ستیز
جس طرح تیتری کہسار پہ یلغار کرے

