aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaat-e-insaa.n"
دیکھیے یہ کلام مہدیؔ میںفکر انساں کی انتہا کیا ہے
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
میں اپنی تحدید میں ہوں مشغولآ توسیع ذات کی صورت آ
ناؤ کاغذ کی تن خاکیٔ انساں سمجھوغرق ہو جائیں گی چھینٹا جو پڑا پانی کا
تم پری کا فخر ہو حوروں کا نازکاش ہوتے فرقۂ انسان میں
निहाँ-ख़ाना-ए-ज़ातنِہاں خانَۂِ ذات
رک : نہاں خانہء دل ۔
زادراہ
جلیل احسن ندوی
زاد راہ
رسالۂ تحقیق در بیان (ضاد) و (دواد)
محمد احسن
تحقیق
تہہ دریا
احسن یوسف زئی
مجموعہ
حضرت ابو ذر غفاری
سید مناظر احسن گیلانی
حسد کسی سے نہ رنج و ملال رکھتے ہیںہم اپنی ذات عدیم المثال رکھتے ہیں
خود آگہی نے لہو میں ڈبو دیا مجھ کوشعور ذات کی ایسی ملی سزا مجھ کو
دنیا میں یہ بحث ہمیشہ سے چلی آرہی ہے کہ انڈا پہلے یا مرغی۔ کچھ لوگ کہتے ہیں انڈا۔ کچھ کا کہنا ہے مرغی۔ ایک کو ہم مرغی اسکول یا فرقہ مرغیہ کہہ سکتے ہیں۔ دوسرے کو انڈا اسکول۔ ہمیں انڈا اسکول سے منسلک سمجھنا چاہیے۔ ملت بیضا کا ایک...
مثل اوراق ہیں سبھی انساںاور دنیا کتاب ہو جیسے
اپنے بارے میں تو ہم نے کبھی سوچا ہی نہیںکیا بتائیں کہ غم ذات کسے کہتے ہیں
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
کوئی کیا خاک راز مشکل ذات خدا سمجھےاگر نور خدا کو ذات انساں سے جدا سمجھے
پایا نہ سراغ ذات بے پایاں کاعقل انسان بھٹک رہی ہے کیا کیا
عالم فنا پذیر ہے باقی ہے ذات حقلاکھوں کروڑوں حضرت انساں گزر گئے
اور زندگی غار حرا ہے ذات انساں کیاسی غار حرا میں جب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books