aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaaviya"
ضیاء مذکور
شاعر
ضیا محی الدین
1933 - 2023
فن کار
ضیا ضمیر
born.1977
ضیا جالندھری
1923 - 2012
ذکیہ غزل
born.1963
زاہدہ حنا
born.1946
مصنف
زاہدہ زیدی
1930 - 2011
احمد ضیا
ضیا فاروقی
1947 - 2024
مرزا اطہر ضیا
1981 - 2018
ضیاء الحق قاسمی
ذکیہ مشہدی
born.1944
عبدالقوی ضیا
born.1925
بختیار ضیا
1922 - 1984
ز خ ش
1894 - 1922
نظر کا زاویہ بدلا ہے جب سےمیں کوزے میں سمندر دیکھتا ہوں
سوچنے کا زاویہ میں نے بدل ڈالا ہے دوستاب پریشانی نہیں لگتی پریشانی مجھے
جو میں نے سوچ کا بدلا ہے زاویہ نایابؔہر ایک چیز نظر قاعدے سے آئی ہے
یہ نہ پوچھو کہ واقعہ کیا ہےکس کی نظروں کا زاویہ کیا ہے
زاویہ کیا ہے جو کرتا ہے تجھے سب سے الگکیوں ترے بعد کسی اور کی حسرت نہیں کی
ज़ाविया زاوِیَہ
عربی
(مجازاً) نظریہ، اندازِ فکر
'आविया عاوِیَہ
بھونکنے والا.
ज़ावियाई زاوِیائی
زاویہ سے نسبت رکھنے والا، زاویے کا، زاویے والا، کونا، گوشہ
ज़रिया' से ذَرِیعَہ سے
وسیلے سے ، وساطت سے ، وجہ سے ، سبب سے ، رُو سے ، بدولت.
زاویہ
اشفاق احمد
مضامین
اورنگ زیب : ایک نیا زاویۂ نظر
اوم پرکاش پرساد
زاویہ نگاہ
خلیل الرحمن اعظمی
تنقید
اورنگ زیب ایک نیا زاویۂ نظر
زاویہ ہائے نگاہ
ضیا فتح آبادی
زاویۂ نگاہ
سلطان اختر
خاكه
زاویۂ نظر
زیب النسا
مقالات/مضامین
ارتضیٰ رضوی
نفسیاتی زاویئہ نظر اور ادب
تہذیب صدیقی
اسلام اور امام حسین نئے زاویہ نظر سے
سید محمد حسین
اسلامیات
زاویہ خیال
محمد سلیم
مجموعہ
سارا منظر سمجھ میں آئے گاآنکھ کا زاویہ بناؤ تو
لاکھ قدریں تھیں زندگانی کییہ محیط اک عجیب زاویہ تھا
بگڑ رہا تھا میں دنیا کے زاویے سے مگراک اور زاویہ تھا جس سے بن رہا تھا میں
یہی سچائی ہے ہر ایک سچ کییہی لگتا ہے بس اک زاویہ ہے
یوں دھوپ نے اب زاویہ بدلا ہے کہ عاصمؔسایہ بھی مرا میرے برابر میں نہیں ہے
مری نظر مرا اپنا مشاہدہ ہے کہاںجو مستعار نہیں ہے وہ زاویہ ہے کہاں
زاویہ نہیں ہوتابے شمار نسلوں کے
غلام بوزر و سلمان دل خوشی ہو کہ غمحدود زاویۂ ھل أتیٰ میں رہتا ہے
جسم کی خواہش سے نکل کر چلیں زاویہ جستجو کا بدل کر چلیںڈھونڈنے آگہی کی کوئی رہ گزر روح کے واسطے سائباں یا اخی
عشق کو زاویۂ دید بدلنا ہوگاجلوۂ حسن نیا ذوق نظر مانگے ہے
زاویہ کوئی مقرر نہیں ہونے پاتادائمی ایک بھی منظر نہیں ہونے پاتا
جو مری روح کی تسکین کا سامان بنااس کے ہر زوایہ جسم کی خاطر
بانیؔ نظر کا زاویہ بدلا ہے اس طرحاب ہر فضا سے چیز دگر چن رہا ہوں میں
سب کی اپنی اپنی شخصیت الگسب کا اپنا اپنا زاویہ
ہر شخص کی نگاہ کا تھا زاویہ جداآنکھوں سے سب کی آنکھ ملاتے ہوئے چلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books