تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zamzame"
انتہائی متعلقہ نتائج "zamzame"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zamzame"
نظم
خواب جو بکھر گئے
وہ لعل و لب کے تذکرے، وہ زلف و رخ کے زمزمے
وہ کاروبار آرزو وہ ولولے، وہ ہمہمے
عامر عثمانی
غزل
بھلی لگتی ہے آنکھوں کو نئے پھولوں کی رنگت بھی
پرانے زمزمے بھی گونجتے رہتے ہیں کانوں میں
احمد مشتاق
نظم
نئی تہذیب
خبر دیتی ہے تحریک ہوا تبدیل موسم کی
کھلیں گے اور ہی گل زمزمے بلبل کے کم ہوں گے
اکبر الہ آبادی
نظم
رات اور ریل
جیسے موجوں کا ترنم جیسے جل پریوں کے گیت
ایک اک لے میں ہزاروں زمزمے گاتی ہوئی
اسرار الحق مجاز
نظم
سرمایہ داری
یہ اکثر لوٹ کر معصوم انسانوں کو راہوں میں
خدا کے زمزمے گاتی ہے چھپ کر خانقاہوں میں
اسرار الحق مجاز
نظم
انقلاب
جھوم اٹھتے ہیں فرشتے تک ترے نغمات پر
ہاں یہ سچ ہے زمزمے تیرے مچاتے ہیں وہ دھوم