تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zauq"
انتہائی متعلقہ نتائج "zauq"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zauq"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zauq"
شعر
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
علامہ اقبال
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے