aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غلطیاں"
گالیاں ایسے ہی دو مجھ کو ہمیشہ آتشؔغلطیاں میری اسی طرح بتاتے جاؤ
میں بے گناہی کا اپنی ثبوت کیا دیتاوہ ساری غلطیاں میری گنا گئے مجھ کو
غلطیاں ہم نے بھی بہت کی ہیںکس کو کس کی خطا بتائیں ہم
غلطیاں آپ کی بھی کچھ ہوں گیگھر اگر چھوڑ کر گئے ہیں ہم
میں ہوا کے گناہ کے بدلےآگ کی غلطیاں نہیں لکھتا
غلطیاں اگلے وقتوں سے ہوئی ہیںمگر صدیوں سے ہم پچھتا رہے ہیں
نیکیاں تو آپ کی ساری بھلا دی جائیں گیغلطیاں رائی بھی ہوں پربت بنا دی جائیں گی
غلطیاں اپنی نہ ہوں پھر بھی منانے کا ہنراتنا آسان نہیں خود کو مٹانے کا ہنر
غلطیاں آپ سے نہیں ہوتیںکیا فرشتوں سے رشتہ داری ہے
یہ دور گزرا کبھی نہ دیکھیں پیا کی انکھیاں خمار متیاںکہے تھے مردم شرابی ان کوں نکل گئیں اپنی دے غلطیاں
عشق میں بربادیوں کا کیوں تمہیں الزام دوںسب مری ہی غلطیاں ہے تیرے سر کچھ بھی نہیں
سبھی سے ہاتھ ملائے گلے سبھی سے ملےسزائیں دو کہ بہت کی ہیں غلطیاں ہم نے
مجھ سے کچھ غلطیاں تو ہوں گی ہیآدمی ہوں خدا نہیں ہوں میں
ابھی رشتہ میں گنجائش ہے باقیابھی وہ غلطیاں گنوا رہا ہے
غلطیاں دیکھ کے چپ کیوں رہوں اس کے آگےٹوکتا ہے تو وہ سننے کی بھی ہمت رکھے
جو اصل بات ہے اس کو چھپانے کی خاطرکبھی کبھی غلطی مان جایا کرتے ہیں
جب چلا وہ مجھ کو بسمل خوں میں غلطاں چھوڑ کرکیا ہی پچھتاتا تھا میں قاتل کا داماں چھوڑ کر
یہ بزم جوشؔ کس کے جلووں کی رہ گزر ہےہر ذرے میں ہیں غلطاں اٹھتی ہوئی نگاہیں
ہم کو اکثر یہ خیال آتا ہے اس کو دیکھ کریہ ستارہ کیسے غلطی سے زمیں پر رہ گیا
غلطی ہائے مضامیں مت پوچھلوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books