aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'ज़की'"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھےمیں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کوزخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
جی چاہتا ہے کہہ دوں زمین و زماں سے میںمنزل اگر نہیں ہے تو گردش فضول ہے
ہے آرزو کہ پلٹ جاؤں آسماں کی طرفمزاج اہل زمیں کا نہیں ملا مجھ سے
شاہدؔ خفا تھا کاتب تقدیر اس لیےہم نے زمیں پہ اپنے ستارے بنائے تھے
اس گھومتی زمیں پہ دوبارہ ملیں گے ہمہجرت فرار نقل مکانی فریب ہے
اے ذکیؔ ہجر کی راتیں نہیں کاٹے کٹتیںکوئی اچھی سی غزل گاؤ کہ کچھ رات کٹے
یہ جو اظہار کرنا ہوتا ہےکار بے کار کرنا ہوتا ہے
تیری مرضی کے خد و خال میں ڈھلتا ہوا میںخاک سے آب نہ ہو جاؤں پگھلتا ہوا میں
میں سر بہ سجدہ سکوں میں نہیں سفر میں ہوںجبیں پہ داغ نہیں آبلہ بنا ہوا ہے
یوں مجھے تیری صدا اپنی طرف کھینچتی ہےجیسے خوشبو کو ہوا اپنی طرف کھینچتی ہے
برتری اتنی بھی اپنی نہ جتا اے مرے عشقتو ندیمؔ و ذکیؔ و کاشفؔ و کامیؔ تو نہیں
بچھڑ گیا تھا کوئی خواب دل نشیں مجھ سےبہت دنوں مری آنکھیں جدا رہیں مجھ سے
آج پھر ان سے ملاقات پہ رونا آیابھولی بسری ہوئی ہر بات پہ رونا آیا
میں اپنے حصے کی تنہائی محفل سے نکالوں گاجو لا حاصل ضروری ہے تو حاصل سے نکالوں گا
زنجیر کٹ کے کیا گری آدھے سفر کے بیچمیں سر پکڑ کے بیٹھ گیا رہ گزر کے بیچ
کیا کہوں کیسے اضطرار میں ہوںمیں دھواں ہو کے بھی حصار میں ہوں
زر سرشک فضا میں اچھالتا ہوا میںبکھر چلا ہوں خوشی کو سنبھالتا ہوا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books