aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'jaun-elia'"
ہیں یہی جونؔ ایلیا جو کبھیسخت مغرور بھی تھے بد خو بھی
ہم یہاں ہیں بے گناہ سو ہم میں سے جونؔ ایلیاکوئی جیت آیا یہاں اور کوئی ہار آیا تو کیا
زخم کی نزاکتوں کو نہیں سمجھ سکاتو وقارؔ خان ہے جونؔ ایلیا نہیں
گزر نہ پایا تھا جو جونؔ ایلیا سے بھیتمہارے بعد وہ لمحہ گزارنا تھا مجھے
ہم کو ہے عشق اس سے جو ہے جونؔ ایلیایعنی کہ آپ کے کوئی قابل نہ ہوں گے ہم
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
بے قراری سی بے قراری ہےوصل ہے اور فراق طاری ہے
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہوجو ملے خواب میں وہ دولت ہو
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیںشکریہ مشورت کا چلتے ہیں
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
اپنا خاکہ لگتا ہوںایک تماشا لگتا ہوں
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میںنیند آنے لگی ہے فرقت میں
آدمی وقت پر گیا ہوگاوقت پہلے گزر گیا ہوگا
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہےدھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے
اپنے سب یار کام کر رہے ہیںاور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیاتم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
بہت دل کو کشادہ کر لیا کیازمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books