aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mannaan'"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
کسی کے چھوٹ جانے کا اسے کیوں غم نہیں ہوتاترا دل ہے کہ پتھر ہے کبھی جو نم نہیں ہوتا
صبح سفر اور شام سفرہستی کا انجام سفر
منانؔ کر رہا ہوں میں اب دوستوں کو کمہر روز چھوڑتا ہوں میں دو چار مطلبی
زندگی تجھ سے پیار کیا کرتےخواب کا اعتبار کیا کرتے
آنکھ پر اعتبار ہو جائےدل کو گر تم سے پیار ہو جائے
بزم میں وہ بیٹھتا ہے جب بھی آگے سامنےمیں لرز اٹھتا ہوں اس کی ہر ادا کے سامنے
دوستو زندگی امانت ہےسانس لینا بھی اک عبادت ہے
میرے گھر سے اس کی یادوں کے مکیں جاتے نہیںچھوڑ کر جیسے شجر اپنی زمیں جاتے نہیں
چاہتیں پائیں ہیں منانؔ وفاؤں کے طفیلجذبۂ عشق کو عیار نہیں ہونے دیا
زلزلے سخت آتے رہے رات بھرگھر کو ڈھاتے گراتے رہے رات بھر
مجھ کو معلوم ہے آپ معصوم ہیںجل گیا ہوگا یوں ہی مکاں دیکھیے
خون جب اشک میں ڈھلتا ہے غزل ہوتی ہےجب بھی دل رنگ بدلتا ہے غزل ہوتی ہے
ابھی تو ساتھ رہتا ہے مری پرچھائیاں بن کربچھڑنے پر رہے گا وہ مری تنہائیاں بن کر
مدعا و آرزو شوق تمنا آپ ہیںکس کو کس کو میں بتاؤں میرے کیا کیا آپ ہیں
قدم سو من کے لگتے ہیں کمر ہی ٹوٹ جاتی ہےکوئی امید جب بر آتی آتی ٹوٹ جاتی ہے
ہر ورق اک کتاب ہو جائےعکس جلوہ نقاب ہو جائے
مر جائیں گے پندار کا سودا نہ کریں گےایسا نہ کریں گے کبھی ایسا نہ کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books