aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'tufail'"
میرے ویرانۂ جاں میں تری یادوں کے طفیلپھول کھلتے نظر آتے ہیں جہاں تک دیکھوں
غزل کا سلسلہ تھا یاد ہوگاوہ جو اک خواب سا تھا یاد ہوگا
یہ جو دشت دل میں ہیں رونقیں یہ تری عطا کے طفیل ہیںدیا زخم جو وہ ہرا رہا جو دیا جلا وہ بجھا نہیں
ہوش میں آنے لگے ہیں ان بہاروں کے طفیلورنہ دیوانوں کا یہ کردار پہلے تو نہ تھا
ظلم کو تیرے یہ طاقت نہیں ملنے والیدیکھ تجھ کو مری بیعت نہیں ملنے والی
اس ایک زہرہ جبیں کے طفیل جاری ہےتمام زہرہ جبینوں کی جستجو مجھ میں
معرکے سر ہوتے ہیں جن کے طفیلان کے اکثر تذکرے ہوتے نہیں
پریم کی آگ میں ایسے جلماتھے پر بھی پڑے نہ بل
دل نے پھر چاہا اجالے کا سمندر ہوناپھر اماوس کو ملا میرا مقدر ہونا
دل کی دنیا جسے کہتے ہیں وہ دنیا ہی طفیلؔدوست کی راہ گزر ہو تو غزل ہوتی ہے
کوئی وعدا نہ دیں گے دان میں کیاجھوٹ تک اب نہیں زبان میں کیا
کھلتے ہیں دل میں پھول تری یاد کے طفیلآتش کدہ تو دیر ہوئی سرد ہو گیا
تجھ کو کیا علم کہ ہم تیری محبت کے طفیلساری دنیا سے کٹے سارے زمانے سے گئے
چاہتیں پائیں ہیں منانؔ وفاؤں کے طفیلجذبۂ عشق کو عیار نہیں ہونے دیا
منافقت کی سبھی تہمتیں مجھے دے دےمرے طفیل رفیقوں میں تیرا نام تو آئے
مرے ہی شعر اچھالے مرے حریفوں نےمرے طفیل زبان عدو میں پھول کھلے
دھوپ ہوتے ہوئے بادل نہیں مانگا کرتےہم سے پاگل ترا آنچل نہیں مانگا کرتے
عشق تیرے طفیل دنیا کےطنزیں سنتے ہیں طعنے کھاتے ہیں
کیسا طلسمی شہر تھا جس کے طفیل رات بھیمیرے لہو میں گرد تھی آئینۂ شفق نہ تھا
صبح راحت کے تصور کے طفیلہر شب غم مختصر ہو جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books