aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",0FOn"
مایوسئ مآل محبت نہ پوچھیےاپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم
آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہےاشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے
یہ دل کو تاب کہاں ہے کہ ہو مآل اندیشانہوں نے وعدہ کیا اس نے اعتبار کیا
ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیاایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں
چشم ساقی سے پیو یا لب ساغر سے پیوبے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں
سمجھتے ہی نہیں نادان کے دن کی ہے ملکیتپرائے کھیتوں پہ اپنوں میں جھگڑا ہونے لگتا ہے
اپنوں کو اپنا کہا چاہے کسی درجے کے ہوںاور جب ایسا کیا میں نے تو شرمایا نہیں
مجھ کو کیا کیا نہ دکھ ملے ساقیؔمیرے اپنوں کی مہربانی سے
تھیں کمانیں تو ہاتھوں میں اغیار کےتیر اپنوں کی جانب سے آتے رہے
اس بھری دنیا میں کوئی بھی ہمارا نہ ہواغیر تو غیر ہیں اپنوں کا سہارا نہ ہوا
آہیں بھرتا ہوں کہ پوچھے کوئی آہوں کا سببپھر ترا ذکر نکلتا ہے مزہ آتا ہے
اپنوں نے وہ رنج دئے ہیں بیگانے یاد آتے ہیںدیکھ کے اس بستی کی حالت ویرانے یاد آتے ہیں
کیا کیا توقعات تھیں آہوں سے اے خمارؔیہ تیر بھی چلائے زمانے گزر گئے
اپنوں میں رہ کے کس لیے سہما ہوا ہے توآ مجھ کو دشمنوں سے نہ ڈرتے ہوئے بھی دیکھ
ہر ایک سانس رگڑ کھا رہی ہے سینہ میںاور آپ کہتے ہیں آہوں پہ اور کام کروں
اک ہم ہیں کہ غیروں کو بھی کہہ دیتے ہیں اپنااک تم ہو کہ اپنوں کو بھی اپنا نہیں کہتے
اپنوں نے تج دیا ہے تو غیروں میں جا کے بیٹھاے خانماں خراب نہ تنہا شراب پی
صبا بھی لائی نہ کوئی پیام اپنوں کاسنا رہی ہے فسانے ادھر ادھر کے مجھے
مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھااس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے
اب تو اپنوں میں سے کوئی بھی نہیںوہ پریشاں روزگاراں کیا ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books