aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",EJOa"
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابیکوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
واں وہ غرور عز و ناز یاں یہ حجاب پاس وضعراہ میں ہم ملیں کہاں بزم میں وہ بلائے کیوں
امتحاں کیجیے مرا جب تکشوق زور آزما نہیں ہوتا
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکیعشق کو آزما کے دیکھ لیا
اس کی خوشیوں سے جلنے والا جونؔاپنی ایذا دہی کو بھول گیا
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
ہم کہاں قسمت آزمانے جائیںتو ہی جب خنجر آزما نہ ہوا
ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترک رسومملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایماں ہو گئیں
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہادل پہ اک لگنے نہ پایا زخم کاری ہائے ہائے
تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوںتمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوں
کوہ کن کیا پہاڑ کاٹے گاپردے میں زور آزما ہے عشق
سادگی و پرکاری بے خودی و ہشیاریحسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
کوئی اجلا سا بھلا سا گھر تھاکس کو دیکھا تھا وہاں یاد نہیں
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے مگر ایک بار آزما کر تو دیکھوزمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافلمجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیبموت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا
غلط ہے جو سنا پر آزما کرتجھے اے بے وفا دیکھا نہ جائے
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجیےآج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
کوچ اپنا اس شہر طرف ہے نامی ہم جس شہر کے ہیںکپڑے پھاڑیں خاک بہ سر ہوں اور بہ عز و جاہ چلیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books