aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Lawk"
کیا غم خوار نے رسوا لگے آگ اس محبت کونہ لاوے تاب جو غم کی وہ میرا رازداں کیوں ہو
ترک کر چکے قاصد کوئے نامراداں کوکون اب خبر لاوے شہر آشنائی کی
صوفیوں کے جو نہ تھا لائق صحبت تو مجھےقابل جلسۂ رندانہ بنایا ہوتا
یوسف اس کو کہوں اور کچھ نہ کہے خیر ہوئیگر بگڑ بیٹھے تو میں لائق تعزیر بھی تھا
وہی شہر ہے وہی راستے وہی گھر ہے اور وہی لان بھیمگر اس دریچے سے پوچھنا وہ درخت انار کا کیا ہوا
ذوق پرواز تب و تاب عطا فرما کرصید کو لائق صیاد کیا ہے میں نے
کیا لائق ستم بھی نہیں اب میں دوستوپتھر بھی گھر میں آئے زمانے گزر گئے
عجب وقار تھا سوکھے سنہرے بالوں میںاداسیوں کی چمک زرد لان کی خوشبو
تو کیا یہ کہہ کے خود کو مطمئن کر لو گے جوادکہ وہ ہے بھی اسی لائق لہٰذا بھول جاؤں
آپ کو اب ہوئی ہے قدر وفاجب کہ میں لائق جفا نہ رہا
ہمیشہ کیا یوں ہی قسمت میں ہے گنتی گنا دیناکوئی نالہ نہ لب پر لائق انجام آئے گا
کوئی زنجیر نہیں لائق اظہار جنوںاب وہ زندانئ انداز بیاں کیسے ہیں
آنے والی تھی خزاں میدان خالی کر دیاکل ہوائے شب نے سارا لان خالی کر دیا
بس وحی بھومی پے انسان ہے کہنے لائقجس کو ہر شخص میں بھگوان نظر آتا ہے
شوق کے لائق بنا ارمان کے قابل بنااہل دل بننے کی حسرت ہے تو دل کو دل بنا
اس سے کہنا کہ دھواں دیکھنے لائق ہوگاآگ پہنے ہوئے جاوں گا میں پانی کی طرف
ذہنوں میں کھولتا تھا جو لاوا وہ جم گیامفلوج ہو کے رہ گئے فن کار سب کے سب
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔاحباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
ہم مشق فکر وصل و غم ہجر سے اسدؔلائق نہیں رہے ہیں غم روزگار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books