تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",NeQw"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",neqw"
غزل
کبھی نیکی بھی اس کے جی میں گر آ جائے ہے مجھ سے
جفائیں کر کے اپنی یاد شرما جائے ہے مجھ سے
مرزا غالب
غزل
نیکی اک دن کام آتی ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے بے بس مرتے دیکھے کیسے پیارے پیارے لوگ
جاوید اختر
غزل
دنیا کے نیک و بد سے کام ہم کو نیازؔ کچھ نہیں
آپ سے جو گزر گیا پھر اسے کیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
غزل
رند رستے میں آنکھیں بچھائیں جو کہے بن سنے مان جائیں
ناصح نیک طینت کسی شب سوئے کوئے ملامت تو آئے