aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",SHeA"
وہ سنی بچہ کون تھا جس کی جفا نے جونؔشیعہ بنا دیا ہمیں شیعہ کیے بغیر
شیعہ سنی میں تو بکھیڑے ہیںنام لوں کس کے آگے مذہب کا
نہ میں سنی نہ شیعہ نے کافرصوفی ہوں سب کا وید کرتا ہوں
مجھے الفت ہے سنی سے بھی شیعہ سے بھی یاری ہےاکھاڑے میں دکھا سکتے ہیں دل کش بانکپن دونوں
مسیحی خوں ہو کہ شیعہ ہو احمدی سنیلہو کی بڑھتی ہی جاتی ہے پیاس شہروں میں
قادیانی کہو سنی کہو شیعہ کہو تمملک سب کا ہے تو آرام سے بس جانے دو
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگجوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کیاب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہےکہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
کبھی کبھی مجھے ملنے بلندیوں سے کوئیشعاع صبح کی صورت اتر بھی آتا ہے
ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کیبہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے
ایسی ہستی عدم میں داخل ہےنے جواں ہم نہ طفل شیر ہوئے
ہمسایۂ مغاں میں مدت سے ہوں چنانچہاک شیرہ خانے کی ہے دیوار میرے گھر میں
وفا شعار کئی ہیں کوئی حسیں بھی تو ہوچلو پھر آج اسی بے وفا کی بات کریں
جسے میں توڑ چکی ہوں وہ روشنی کا طلسمشعاع نور ازل کے سوا کچھ اور نہ تھا
فیضؔ زندہ رہیں وہ ہیں تو سہیکیا ہوا گر وفا شعار نہیں
اگر ہے شوق بڑوں سے مکالمے کا تجھےدرست پہلے ترا شین قاف ہو جائے
میں ہوں وفا شعار یہاں جی کے کیا کروںیہ دور بے وفا ہے مجھے مار دیجیے
تشنہ لب ہے کب سے دل سا شیر خوارتیرے دودھوں سے ہیں چشمے جاریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books