aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",SLaG"
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
غور سے دیکھتے ہیں طوف کو آہوئے حرمکیا کہیں اس کے سگ کوچہ کے قرباں ہوں گے
ہما ہیں گرد مری ہڈیوں کے آٹھ پہرسگ آ کے کہتے ہیں امیدوار ہم بھی ہیں
میرے ہاتھ بھی سلگ رہے تھےتیرا ماتھا بھی جلتا تھا
پھر ہوا سے سلگ اٹھے پتےپھر دھواں گلستان سے نکلا
سگ آوارہ کے مانند محبت کے فقیردر بدر ہوتے رہے شہر بدر ہونے تک
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہرسگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
مہذب دوست آخر ہم سے برہم کیوں نہیں ہوں گےسگ اظہار کو ہم بھی تو کھلا چھوڑ دیتے ہیں
کوئی راکھ تھی جو سلگ رہی تھی ادھر ادھروہ جو رنگ سایۂ شام تھے مجھے کھا گئے
لے کے فقیری آس لگائی دنیا سےباقرؔ پیارے تو بھی سگ دنیا نکلا
پھاڑ کھاتا ہے جو غیروں کو جھپٹ کر سگ یارمیں یہ کہتا ہوں مرے شیر ترا کیا کہنا
ہماری قبر پہ کیا احتیاج عنبر و عودسلگ رہا ہے ہر اک استخواں اگر کی طرح
جو سوتی بھیڑ باعث غوغا جگائے پھردروازہ گھر کا اس سگ دنیا پہ بھیڑ تو
آگ ہے اور سلگ رہی ہے حیاتراکھ ہوں اور بکھر رہا ہوں میں
گو انتظار یار میں آنکھیں سلگ اٹھیںراہوں میں دور دور اجالے ہوئے تو ہیں
خوشبو ہے اک فضاؤں میں پھیلی ہوئی جسےپہچانتے ہیں صرف سگ یار اور میں
ایسے سلگ اٹھا تری یادوں سے دل مراجیسے دھدھک اٹھیں کہیں جنگل چنار کے
کہیں یوں نہ ہو ترے ہاتھ میں میں ہوا سے مل کے بھڑک اٹھوںابھی کھیل مت مری راکھ سے میں سلگ رہا ہوں بجھا نہیں
دل ہی دل میں سلگ کے بجھے ہم اور سہے غم دور ہی دورتم سے کون سی آس بندھی تھی تم سے رہے ہم دور ہی دور
کیا شوق تھا جو یاد سگ یار نے کیاہر استخواں تڑپ کے بدن سے نکل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books