aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",US6m"
میں وہ اسم عظیم ہوں جس کوجن و ملک نے سجدہ کیا تھا
اسم بھول بیٹھے ہم جسم بھول بیٹھے ہموہ ہمیں ملی یارو رات اک ستارے میں
پتھرایا ہے دل یوں کہ کوئی اسم پڑھا جائےیہ شہر نکلتا نہیں جادو کے اثر سے
اس اسم خاص کی ترکیب سے بنا ہوں میںمحبتوں کے تلفظ سے کر نیا مجھ کو
شعر جیسا بھی ہو اس شہر میں پڑھ سکتے ہوچائے جیسی بھی ہو آسام میں بک جاتی ہے
تمہاری ضد ہے عاصمؔ وہ نکھارے حسن اپنااگر اس کے لیے تم کو سنورنا پڑ گیا تو
بندگی میں عشق سی دیوانگی پیدا کروایک دم عاصمؔ دعاؤں میں اثر آ جائے گا
اسی نے مجھ سے کہا اسم اہل صدق امراسی نے مجھ سے کہا سچ کا فیصلہ ہے اٹل
ملیں گے راہ میں عاصمؔ کو ہم سفر کئی اوروہ آ رہا ہے مگر انتظار مت کرنا
عشق تھا اور عقیدت سے ملا کرتے تھےپہلے ہم لوگ محبت سے ملا کرتے تھے
یہ آئنے میں کوئی اور شخص ہے عاصمؔغلط خیال ہے تیرا کہ رو بہ رو تو ہے
تنظیم کا یہ حال ہے اس شہر میں عاصمؔبے ساختہ بچے بھی شرارت نہیں کرتے
اک نظر اس نے دیکھا ہے عاصمؔ چلودور ہی سے سہی ہو چکی معذرت
عاصمؔ وہ کوئی دوست نہیں تھا جو ٹھہرتادنیا تھی اپنے کام سے آگے نکل گئی
اس مرد شفق فام نے اک اسم پڑھا اورشہزادی کو دیوار کے اندر سے نکالا
دہن اس روئے کتابی میں ہے پر نا پیدااسم اعظم وہی قرآں میں نہاں ہے کہ جو تھا
یہ تو میرا ہی ہنر تھا جسے اظہار ملاورنہ مرشد نے کہاں اسم سکھانا تھا مجھے
یہ راز ہم نے آثمؔ خادم صفی سے پایاگر رشد ہیں تو ہم ہیں ارشاد ہیں تو ہم ہیں
کوئی سنتا نہ ہو کہیں عاصمؔیوں نہ کر اس سے فون پر باتیں
کچھ اپنی فکر نہ اپنا خیال کرتا ہوںتو کیا یہ کم ہے تری دیکھ بھال کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books