aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ZViF"
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
ضعیف برگد کے ہاتھ میں رعشہ آ گیا ہےجٹائیں آنکھوں پہ گر رہی ہیں اٹھائے کوئی
غالب کہ دیوے قوت دل اس ضعیف کوتنکے کو جو دکھاوے ہے پل میں پہاڑ کر
قوی بھی ہے ضعیف بھی ہمارا حافظہ شعورؔمزے تمام یاد ہیں عذاب ایک بھی نہیں
ضعیف بوڑھی جو پل پر اداس بیٹھی ہےاسی کی آنکھ میں لکھا ہے زندگی ہوں میں
شکستہ بال ہوں وہ مرغ ناتواں و ضعیفکہ میں تو میں نہ اڑے میرے آشیاں کی طرح
ابتدا سے ہم ضعیف و ناتواں پیدا ہوئےاڑ گیا جب رنگ رخ سے استخواں پیدا ہوئے
اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کروجاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات
اسدؔ بہ نازکیٔ طبع آرزو انصافکہ ایک وہم ضعیف و غم دو عالم ہے
ضعیف باپ کی خدمت کی بات جب آئیتو موسموں کی طرح سے پسر بدلتے رہے
دردؔ ہر چند میں ظاہر میں تو ہوں مور ضعیفزور نسبت ہے ولے مجھ کو سلیمانؔ کے ساتھ
بیٹھا ہوں جوں غبار ضعیف اب وگرنہ میںپھرتا رہا ہوں گلیوں میں آوارہ گرد سا
اے باغ دل کے ملنسار باغبان ضعیفدرخت دینے لگے ہیں ثمر کہاں ہو تم
ساتھ ضعیف باپ کے لگ گئیں کام کاج پرگہنے چھپا کے لڑکیاں دادی کے پان دان میں
ضعیف باپ کا سایہ بھی کم نہیں اعجازؔمحاذ زیست میں یہ نام ایک ڈھال تو ہے
جو اس کی اور کو جانا ملے تو ہم بھی ضعیفہزار سجدے ہر اک گام سربراہ کریں
بندہ نوازیاں تو یہ دیکھو کہ آدمیجزو ضعیف محرم اسرار کل ہوا
ضعیف ہو گئے اکبرؔ مگر نشہ نہ گیاجواب ہی نہیں ساقی وہ بادہ خواری کی
ضعیف انگلی کو تھام کر میںبڑی سہولت سے چل رہا تھا
میں سانس لیتے ضعیف جسموں میں رہ چکا ہوںمیں حادثہ ہوں اداس لوگوں میں رہ چکا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books