aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ilwo"
کتنے چالاک ہیں خوباں علویؔہم کو الزام وفا دیتے ہیں
موت نہ آئی تو علویؔچھٹی میں گھر جائیں گے
لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دےمجھے میری پہلی خوشی بھیج دے
جیب میں کچھ تو رہے گا علویؔلاؤ تم سب کی دعا لے جاؤں
تعریف سن کے دوست سے علویؔ تو خوش نہ ہواس کو تری برائیاں کرتے ہوئے بھی دیکھ
لطف آ گیا علویؔواہ خوب کوشش کی
مومنؔ و علویؔ و صہبائیؔ و ممنوںؔ کے بعدشعر کا نام نہ لے گا کوئی دانا ہرگز
میں ہی تھا علویؔ کمرے میں سویا ہوااور گلی سے گزرتا ہوا میں ہی تھا
علویؔ خواہش بھی تھی بانجھجذبہ بھی نا مرد ملا
آنکھیں کھولیں تو کچھ نہ تھا علویؔبند آنکھوں میں لاکھوں جلوے تھے
ہوتے ہی شام جلنے لگا یاد کا الاؤآنسو سنانے دکھ کی کہانی نکل پڑے
کوئی رہتا تھا رات دن علویؔانہیں خانہ خراب آنکھوں میں
سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیاشمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
علویؔ ہوٹل میں ٹھہر سکتا ہےکیوں اسے گھر میں جگہ دی جائے
وہ روز شام کو علویؔ ادھر سے جاتی ہےتو کیا میں آج اسے اپنے گھر بلا دیکھوں
چلا جاؤں گا جیسے خود کو تنہا چھوڑ کر علویؔمیں اپنے آپ کو راتوں میں اٹھ کر دیکھ لیتا ہوں
ہجر کی تمازت سے وصل کے الاؤ تکلڑکیوں کے جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
ہم کو ہے معلوم سب روداد علم و فلسفہہاں ہر ایمان و یقیں وہم و گماں بنتا گیا
خموش رہنا تمہارا برا نہ تھا علویؔبھلا دیا تمہیں سب نے نہ یاد آئے کہیں
علویؔ قبروں تک جانے میںبھول بھلیاں کیوں آتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books