aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",lPC"
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیکجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
جامۂ احرام زاہد پر نہ جاتھا حرم میں لیک نامحرم رہا
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو بھگوان کو تم کیا پاؤ گےاس لوک کو بھی اپنا نہ سکے اس لوک میں بھی پچھتاؤ گے
تھے برے مغبچوں کے تیور لیکشیخ مے خانے سے بھلا کھسکا
رہا میں در پس دیوار باغ مدت لیکگئی گلوں کے نہ کانوں تلک فغاں میری
کہتا ترا کچھ سوختہ جاں لیک اجل نےفرصت نہ اسے مثل چراغ سحری دی
دل صد چاک باب زلف ہے لیکباؤ سی بندھ رہی ہے شانے کی
رنج ملنے کے بہت دل نے سہے لیک نظیرؔیار بھی ایسا ملایا ہے کہ جی جانے ہے
عشق تو مشکل ہے اے دل کون کہتا سہل ہےلیک نادانی سے اپنی تو نے سمجھا سہل ہے
کہتے تھے اس سے ملیے تو کیا کیا نہ کہیے لیکوہ آ گیا تو سامنے اس کے نہ آئی بات
یہ ذوقؔ مے پرست ہے یا ہے صنم پرستکچھ ہے بلا سے لیک محبت پرست ہے
میرؔ صاحب بھی اس کے ہاں تھے لیکبندۂ زر خریدہ کے مانند
ہے تو گردش چرخ کی بھی فتنہ انگیزی میں طاقتیری چشم فتنہ زا کی لیک گردش اور ہے
اپنی اردو تو لوک بھاشا ہےاس سے کیوں نا شناس ہے کوئی
ہر قدم پر تھی اس کی منزل لیکسر سے سودائے جستجو نہ گیا
لوک کہانیوں میں مابعد جدید کی پیش آمد جیسےفکشن کی ری سیل ویلیو میں مذہب کا حصہ ہے
ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھدل بھی کیا لق و دق جنگل ہے
میرؔ ہر چند میں نے چاہا لیکنہ چھپا عشق طفل بد خو کا
خون سے میرے ہوئی یک دم خوشی تم کو تو لیکمفت میں جاتا رہا جی ایک بے تقصیر کا
حرف دوری ہے گرچہ انشا لیکدیجو خط جا کے نامہ بر نزدیک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books