aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "{{"
اپنے قاتل کو نگوں سار کیا تھا میں نےکارنامہ یہ سر دار کیا تھا میں نے
اک سایہ کمرے میں آیا آدھی رات گئےمیں خود کو پہچان نہ پایا آدھی رات گئے
کہیں پہ رکتے ہوئے اور کہیں گزرتے ہوئےخجل تو خوب ہوئے ناظریں گزرتے ہوئے
نکالیے نئے ظلم و ستم کی گنجائشابھی ہے اور مرے دل میں غم کی گنجائش
زندگی آئینہ ہے آئینہ آرائی ہےاجنبی بھی ہے وہی جس سے شناسائی ہے
جو کل حیران تھے ان کو پریشاں کر کے چھوڑوں گامیں اب آئینۂ ہستی کو حیراں کر کے چھوڑوں گا
کیوں شب و روز اسی آگ میں دل جلتا ہےہر جگہ تیرا نظر آنا مجھے کھلتا ہے
اپنے دیوار و در سے پوچھتے ہیںگھر کے حالات گھر سے پوچھتے ہیں
وہ جو ہر راہ کے ہر موڑ پہ مل جاتا ہےاب کے پوچھیں گے کہ اس شخص کا قصہ کیا ہے
حس نہیں تڑپ نہیں باب عطا بھی کیوں کھلےہم ہیں گرفتہ دل ابھی ہم سے صبا بھی کیوں کھلے
سینے پہ کتنے داغ لیے پھر رہا ہوں میںزخموں کا ایک باغ لیے پھر رہا ہوں میں
یہ سوچنا بھی غلط ہے کہ دل نشیں ہے بہتکمال دنیا تو اتنا ہے بے یقیں ہے بہت
کھٹکتے ہیں نگاہ باغباں میںجو ہیں دو چار تنکے آشیاں میں
زبان نطق میں پیدا اگر حسن بیاں کر لوںچمن کے ذرہ ذرہ کو میں اپنا ہم زباں کر لوں
کھلے جو پھول تو منہ چھپ گیا ستاروں کامثال ابر چلا کارواں بہاروں کا
ذات کے گنبد بے در میں نہیں رہ سکتامیں کہیں بھی رہوں اس گھر میں نہیں رہ سکتا
تیری زلفوں سے جدائی تو نہیں مانگی تھیقید مانگی تھی رہائی تو نہیں مانگی تھی
آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتاآرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا
آپ نور افشاں ہیں رات کے اندھیرے میںیا ستارے رقصاں ہیں رات کے اندھیرے میں
نہ کوئی دھول نہ منزل نہ راستہ دل کانظر سے پار کہیں دور سلسلہ دل کا
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books