تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آوارا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "آوارا"
غزل
صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیں
مفت میں ہم آوارہ ٹھہرے مفت میں گھر ویران ہوا
محسن نقوی
غزل
یوں گلیوں بازاروں میں آوارہ پھرتے رہتے ہیں
جیسے اس دنیا میں سبھی آئے ہوں عمر گنوانے لوگ