تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "احمق"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "احمق"
غزل
عجیب احمق ہے اور سادہ سوار ہو کر ہوا پیادہ
کدھر چلا یہ نہیں ہے جادہ تو کیوں بھٹکتا ہے بن کے اندر
پنڈت جواہر ناتھ ساقی
غزل
ادب کروں کہ لحاظ احمق نفس نفس پر ہوا ہے قابض
نجات مشکل ہے اب تو گویا مرے بدن کا امام دکھ ہے
کمل کٹاریہ کرن
غزل
سب سے احمق ہے وہ نادان بھی دیوانہ بھی
جس کو لگتا ہے کہ رکھتا ہے وہ دانائی بہت