aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اصرار"
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھیپہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ہو کے اصرار غم تازہ سے مجبور فغاںچشم کو اشک تر امداد کیا ہے میں نے
خوش بو کہیں نہ جائے پہ اصرار ہے بہتاور یہ بھی آرزو کہ ذرا زلف کھولیے
وصل کی رات نہ جانے کیوں اصرار تھا ان کو جانے پروقت سے پہلے ڈوب گئے تاروں نے بڑی دانائی کی
کیسے اس شخص سے تعبیر پہ اصرار کریںجو ہمیں خواب دکھانا بھی نہیں چاہتا ہے
ہم میں سے کوئی تو کرے اصرارکہ زمیں آسماں کا دفتر ہے
آخر کار ہوئے تیری رضا کے پابندہم کہ ہر بات پہ اصرار کیا کرتے تھے
جانے کیا وضع ہے اب رسم وفا کی اے دلوضع دیرینہ پہ اصرار کروں یا نہ کروں
اس طرح اپنی ہی سچائی پر اصرار نہ کریہ نہ ہو اور تری بات میں شک پیدا ہو
اب کوئی تہمت بھی وجہ کرب رسوائی نہیںزندگی اک عمر سے چپ ہے ترے اصرار پر
ہر جذبۂ بے تاب کے احکام ہزاروںہر لمحۂ بے خواب کے اصرار بہت ہیں
اصرار ہی کرتے ہو تو اپنا سمجھودینا ہی اگر ہے تو محبت دی جائے
دل نے خود اصرار کیا اک ممکنہ ہجرت پرہم نے اس مجبوری میں بھی خود مختاری کی
دل اس سے تو مانگے ہے عبث مصحفیؔ ہر دمکیا فائدہ اصرار کا ناداں نہ ملے گا
تو بے مثال سہی پھر بھی دل کو ہے اصرارادا ادا کو تری عالم مثال کہوں
ایک بار اس نے اگر دے ہی دیا صاف جوابپھر اسی بات پہ اصرار کا مطلب کیا ہے
کب لوٹ کے آؤ گے اصرار نہیں کرتااتنا مرے بس میں ہے میں عمر گھٹا لوں گا
عقل کا حکم کہ ساحل سے لگا دو کشتیدل کا اصرار کہ طوفاں سے لڑا دی جائے
تھا میری صوت پہ پہرہ ''انا سپاہی'' کامیں اپنی ہار کا اقرار کس طرح کرتا
شب محبت حضور کی کاکلوں کے کھلنے کے سلسلے میںعدمؔ کے اصرار کیا جواں تھے حضور کو کچھ تو یاد ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books