تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اصول"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "اصول"
غزل
اہل وفا سے بات نہ کرنا ہوگا ترا اصول میاں
ہم کیوں چھوڑیں ان گلیوں کے پھیروں کا معمول میاں
ابن انشا
غزل
اصول ہے یہ دیار دل کا کہ آنے والا گیا نہ واپس
ہر اک ستم مسکرا کے سہنا سوال کیسا جواب کیسا